کتاب: مواقیت کا بیان
3037 أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ وَعَفَّانُ وَسُلَيْمَانُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُشَاشٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الْفَضْلِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ ضَعَفَةَ بَنِي هَاشِمٍ أَنْ يَنْفِرُوا مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ
حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے بنی ہاشم کے کمزوروں (عورتوں اور بچوں) کو حکم دیا تھا کہ وہ مزدلفہ سے رات ہی کو چل پڑیں۔