کتاب: مواقیت کا بیان
3077 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي الْجِمَارَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ
حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو دیکھا کہ آپ جمروں کو خذف کی (چھوٹی چھوٹی) کنکریوں کے ساتھ رمی کرتے تھے۔