فهرس الكتاب

الصفحة 3183 من 5761

کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل

کسی غازی کو سامان جنگ سفر مہیا کرنے والے کی فضیلت

3183 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فَقَدْ غَزَا وَمَنْ خَلَفَ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ فَقَدْ غَزَا

حضرت زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''جو شخص کسی مجاہد فی سبیل اللہ کو سامان جنگ وسفر مہیا کرے' اس نے بھی جہاد کیا اور جو شخص غازی کی عدم موجودگی میں اس کے اہل وعیال سے حسن سلوک کرے تو اس نے بھی جہاد میں حصہ لیا۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت