فهرس الكتاب

الصفحة 3187 من 5761

کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل

فی سبیل اللہ خرچ کرنے کی فضیلت

3187 أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ صَعْصَعَةَ بْنِ مُعَاوِيَةَ قَالَ لَقِيتُ أَبَا ذَرٍّ قَالَ قُلْتُ حَدِّثْنِي قَالَ نَعَمْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ يُنْفِقُ مِنْ كُلِّ مَالٍ لَهُ زَوْجَيْنِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا اسْتَقْبَلَتْهُ حَجَبَةُ الْجَنَّةِ كُلُّهُمْ يَدْعُوهُ إِلَى مَا عِنْدَهُ قُلْتُ وَكَيْفَ ذَلِكَ قَالَ إِنْ كَانَتْ إِبِلًا فَبَعِيرَيْنِ وَإِنْ كَانَتْ بَقَرًا فَبَقَرَتَيْنِ

حضرت صعصعہ بن معاویہ سے منقول ہے کہ میں حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کو ملا۔ میں نے عرض کیا کہ مجھے کوئی حدیث بیان کریں۔ انہوں نے فرمایا: ضرور۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''جو مسلمان بندہ اپنے ہر مال سے جوڑا جوڑا اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرے' اسے جنت کے دربان ملیں گے اور ہر دربان سے اپنے دروازے میںسے گزرنے کی دعوت دے گا۔'' میں نے کہا جوڑا خرچ کرنے سے مراد ہے؟ آپ نے فرمایا: ''اگر اس کے پاس اونٹ ہیں تو وہ دوانٹ اللہ کے راستے میں دے اور اگر اس کے پاس گائیں ہیں تو گائیں دے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت