فهرس الكتاب

الصفحة 3298 من 5761

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

کسی عورت اور اس کی خالہ سے بیک وقت نکاح حرام ہے

3298 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا وَالْعَمَّةُ عَلَى بِنْتِ أَخِيهَا

حضرت ابوہریرہـ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے منع فرمایا کہ کسی عورت سے ا س کی پھوپھی کے ن کاح پر نکاح کیا جائے یا پھوپھی سے اس کی بھتیجی کے نکاح پر نکاح کیا جائے۔

مقصود یہ ہے کہ پھوپھی اور بھتیجی سے بیک وقت حرام ہے' خواہ پہلے پھوپھی سے نکاح کیا گیا ہو یا بھتیجی سے۔ خالہ اور بھانجی کا حکم بھی یہی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت