فهرس الكتاب

الصفحة 3372 من 5761

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

نکاح کا اعلان چرچے اور دَف بجانے کے ساتھ کیاجائے

3372 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي بَلْجٍ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ حَاطِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ فَصْلَ مَا بَيْنَ الْحَلَالِ وَالْحَرَامِ الصَّوْتُ

حضرت محمد بن حاطب رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''حلال اور حرام نکاح کے درمیان فرق (اعلاجِ نکاح کی) آواز سے ہوتاہے۔

: آواز سے مراد نکاح کا اعلان یا گیت اور دف کی آواز ہے۔ چونکہ خاوند' بیوی نے باقی ساری زندگی اکٹھے گزارنی ہے' لہٰذا کم از کم محلے والے سب لوگوں کو پتہ چل جانا چاہیے کہ فلاں کا فلاں سے نکاح ہوا ہے تاکہ بعد میں آنے جانے پر کسی کو اعتراض نہ ہو بلکے رشتے کی محبت پیدا ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت