فهرس الكتاب

الصفحة 3403 من 5761

کتاب: عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کا بیان

آدمی کا اپنی کسی ایک بیوی کو دوسری سے زیادہ چاہنا

3403 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّاسُ يَتَحَرَّوْنَ بِهَدَايَاهُمْ يَوْمَ عَائِشَةَ يَبْتَغُونَ بِذَلِكَ مَرْضَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ لوگ قصدًا اپنے تحفے عائشہؓ کی باری کے دن بھیجا کرتے تھے۔ اس سے ان کا مقصود رسول اللہﷺ کی خوشی اور رضا مندی کا حصول تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت