فهرس الكتاب

الصفحة 3433 من 5761

کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل

تین طلاقیں اکٹھی دینے کی رخصت

3433 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَيْسَ لَهَا سُكْنَى وَلَا نَفَقَةٌ

حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ''جس عورت کو تین طلاقیں ہوچکی ہوں اسے دوران عدت میں خرچہ ورہائش نہیں ملیں گے۔''

اس روایت میں بھی تین طلاقیں اکٹھی دینے کا ذکر نہیں ہے' لہٰذا اس کا باب سے کوئی تعلق نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت