فهرس الكتاب

الصفحة 3474 من 5761

کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل

جس عورت کو طلاق کا اختیار دیا جائے اور وہ اپنے خاوند ہی کو پسند کرے تو؟

3474 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدْ خَيَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاءَهُ أَفَكَانَ طَلَاقًا

حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے اپنی ازواج مطہرات کو طلاق کا اختیار دیا تھا تو کیا یہ طلاق بن گیا؟ (جب کہ انہوں نے آپ کو اختیار کیا تھا) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت