فهرس الكتاب

الصفحة 352 من 5761

کتاب: حیض اور استحاضےسےمتعلق احکام و مسائل

استحاضے کا ذکر اور خون حیض کی ابتدا اور انتہا کا بیان

352 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ اسْتَفْتَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ جَحْشٍ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُسْتَحَاضُ فَقَالَ إِنَّ ذَلِكَ عِرْقٌ فَاغْتَسِلِي ثُمَّ صَلِّي فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: ام حبیبہ بنت جحش رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ پوچھا: اے اللہ کے رسول! تحقیق مجھے استحاضے کا خون آتا ہے، تو آپ نے فرمایا: ''یہ ایک رگ ہے، لہٰذا حیض ختم ہونے کے بعد غسل کرکے نماز پڑھا کرو۔'' تو وہ ہر نماز کے لیے غسل کیا کرتی تھیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت