جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے' اس کی عدت
3535 أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا السَّهْمِيُّ يَعْنِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بَكْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ أُمُّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
نبیﷺ کی زوجئہ محترمہ حضرت ام سلمہؓ نبیﷺ سے سابقہ حدیث کی طرح ہی روایت بیان فرماتی ہیں۔
سوگ والی روایت کا تکرار یہ بتانے کے لیے ہے کہ یہ روایت کہیں حضرت ام حبیبہؓ سے ہے' کہیں حضرت ام سلمہؓ سے' کہیں حضرت حفصہؓ سے اور کہیں آپ کی کسی اور زوجئہ محترمہ سے۔ ان میں کوئی اختلاف نہیں۔