فهرس الكتاب

الصفحة 3640 من 5761

کتاب: وقف سے متعلق احکام و مسائل

مساجد بھی وقف ہوتی ہیں

3640 أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيِّ قَالَ لَمَّا حُصِرَ عُثْمَانُ فِي دَارِهِ اجْتَمَعَ النَّاسُ حَوْلَ دَارِهِ قَالَ فَأَشْرَفَ عَلَيْهِمْ وَسَاقَ الْحَدِيثَ

حضرت ابوعبدالرحمن سلمی سے روایت ہے کہ جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو ان کے گھر میں محصور کردیا گیا تو لوگ ان کے گھر کے باہر جمع ہوگئے۔ آپ نے دیوار سے انکی طرف سے جھانکا۔ (پھر راوی نے سابقہ حدیث بیان کی) (تفصیل کے لیے دیکھیے' حدیث: ۳۱۸۴)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت