3664 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَوْ غَضَّ النَّاسُ إِلَى الرُّبُعِ لِأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الثُّلُثَ وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ أَوْ كَبِيرٌ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اگر لوگ تہائی سے کم کرے چوتھائی تک (وصیت کریں تو بہتر ہے کیونکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تھا: ''تہائی بھی زیادہ ہی ہے۔''