فهرس الكتاب

الصفحة 3687 من 5761

کتاب: وصیت سے متعلق احکام و مسائل

میت کی طرف سے صدقہ کرنے کی فضیلت

3687 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحَمَدَ أَبُو يُوسُفَ الصَّيْدَلَانِيُّ عَنْ عِيسَى وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَهُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ أَنَّهُ اسْتَفْتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ كَانَ عَلَى أُمِّهِ فَتُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْضِهِ عَنْهَا

حضرت سعد بن عبادہ ؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی اکرم ﷺ سے اس نذر کےبارے میں سوال کیا جو ان کی والدہ کے ذمے تھی - اور وہ اسے پورا کرنے سے پہلے فوت ہو گئی تھیں -رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:تم یہ نذر اس کی طرف سے پوری کر دو-

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت