فهرس الكتاب

الصفحة 3725 من 5761

کتاب: ہبہ سے متعلق احکام و مسائل

عبداللہ بن عباسؓ کی حدیث میں اختلاف کا ذکر

3725 أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ مَرْوَانَ بْنِ الْهَيْثَمِ بْنِ عِمْرَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَهُوَ ابْنُ بَكَّارِ بْنِ بِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ حَدَّثَهُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ الَّذِي يَرْجِعُ فِي صَدَقَتِهِ كَمَثَلِ الْكَلْبِ يَقِيءُ ثُمَّ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ قَالَ الْأَوْزَاعِيُّ سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے راویت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''جو شخص صدقہ کرکے اسے واپس لے لیتا ہے' اس کی مثال کتے کی طرح ہے جو قے کرکے اسے چاٹتا ہے۔''

امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے محمد بن علی بن حسین سے سنا' وہ یہ حدیث عطاء بن ابی رباح کو بیان کرنے ولا اپنی قے چاٹنے والے کی طرح ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت