ا س مسئلے کی بابت حضرت زید بن ثابت ؓ سے مروی روایت میں ابن ابی نحیح پر اختلاف کا ذکر
3737 أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَهُوَ ابْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ رَجُلٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ الرُّقْبَى لِلَّذِي أُرْقِبَهَا
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے رقبیٰ مستقلًا اسی شحص کے لیے بنادیا جسے وہ دیا گیا تھا۔