فهرس الكتاب
3742 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَا تَحِلُّ الرُّقْبَى وَلَا الْعُمْرَى فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ وَمَنْ أُرْقِبَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے' انہوں نے فرمایا: رقبیٰ اور عمریٰ حلال نہیں۔ جسے کوئی چیز بطور عمریٰ دی گئی' وہ اسی کی رہے گی اور جس شخص کو کوئی چیز بطور رقبیٰ دی گئی' وہ بھی اسی کی رہے گی۔
''حلال نہیں۔'' یعنی رائج صورت میں۔ ویسے بھی عطیہ کی کوئی اچھی صورتیں نہیں۔ دیکھیے' حدیث: ۳۷۳۸۔