فهرس الكتاب
الصفحة 3744 من 5761
3744 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حَنْظَلَةَ أَنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحِلُّ الرُّقْبَى فَمَنْ أُرْقِبَ رُقْبَى فَهُوَ سَبِيلُ الْمِيرَاثِ
حضرت طاوس رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''رقبیٰ حلال نہیں۔ جس شخص کو رقبیٰ دیا جائے گا تو اس میں وراثت جاری ہوگی (اور وہ واپس نہیں آئے گا) ۔''
حجم الخط: