فهرس الكتاب

الصفحة 3748 من 5761

کتاب: رقبیٰ سے متعلق احکام و مسائل

(اس حدیث میں) ابو زبیر پر(کیے گئے)اختلاف کا ذکر

3748 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَى لِلْوَارِثِ

حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ''عمریٰ وارثوں کو مل جائے گا۔''

یعنی جس کو عمریٰ دیا گیا تھا' اس کی وفات کی صورت میں اس کے ورثاء کو ملے گا' دینے والے کو واپس نہیں ملے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت