فهرس الكتاب

الصفحة 3762 من 5761

کتاب: عمریٰ سے متعلق احکام و مسائل

عمری کےبارےمیں حضرت جابر کی حدیث کے ناقلین کے اختلاف الفاظ کا ذکر

3762 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُرْقِبُوا وَلَا تُعْمِرُوا فَمَنْ أُرْقِبَ أَوْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَوَرَثَتِهِ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ا للہﷺ نے فرمایا: ''رقبیٰ اور عمریٰ نہ دو۔ جس شخص کو کوئی چیز بطور عمریٰ یا رقبیٰ دی گئی' وہ (اس کی وفات کے بعد) اس کے ورثاء کی ہوگی۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت