3765 أَخْبَرَنِي عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الرُّقْبَى وَقَالَ مَنْ أُرْقِبَ رُقْبَى فَهُوَ لَهُ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے رقبیٰ سے منع فرمایا ہے' نیز فرمایا: ''جس شخص کو کوئی چیز بطور رقبیٰ دی گئی' وہ اسی کی رہے گی۔''