فهرس الكتاب

الصفحة 3813 من 5761

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل

کفارہ قسم توڑنے سے پہلے بھی دیا جاسکتا ہے

3813 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا حَلَفَ أَحَدُكُمْ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ وَلْيَنْظُرْ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ فَلْيَأْتِهِ

حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہیں' آپ نے فرمایا: ''جب تم میں سے کوئی کام کی قسم کھائے' پھر کوئی اور کام اس سے بہتر سمجھے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی قسم کا کفارہ دے اور جسے وہ بہتر سمجھ رہا ہے اس کام کو عمل میں لائے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت