3817 أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيَدَعْ يَمِينَهُ وَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَلْيُكَفِّرْهَا
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''جو شخص کوئی کام کرنے کی قسم کھائے' پھر کسی اور کام کو اس سے بہتر خیال کرے تو اپنی قسم کو چھوڑدے اور وہ کام کرے جو بہتر ہو' البتہ کفارہ دے دے۔''