فهرس الكتاب

الصفحة 3936 من 5761

کتاب: مزارعت سے متعلق احکام و مسائل

تہائی یا چوتھائی پیداوار کی شرط پر زمین بٹائی پر دینے سے ممانعت کی مختلف روایات اور اس روایت کے ناقلین کے اختلافات الفاظ کا ذکر

3936 أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ بَلَغَنَا أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّ عَمَّيْهِ وَكَانَا يَزْعُمُ شَهِدَا بَدْرًا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ كِرَاءِ الْأَرْضِ رَوَاهُ عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعَيْبٍ وَلَمْ يَذْكُرْ عَمَّيْهِ

حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میرے دوچچا جو بدری صحابی تھے' بیان فرماتے تھے کہ رسول اللہﷺ نے زمین کرائے پر دینے سے منع فرمایا ہے۔

(جس طرح بشر بن شعیب نے یہ روایت اپنے باپ شعیب سے بیان کی ہے اسی طرح) عثمان بن سعید نے (بھی) یہ راویت شعیب سے بیان کی ہے۔ لیکن (بشر کے برعکس) اس (شعیب) نے رافع بن خدیج کے دوچچاؤں کا ذکر نہیں کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت