فهرس الكتاب

الصفحة 4001 من 5761

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان

مومن کا خون انتہائی قابل تعظیم ہے

4001 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ فِي الدِّمَاءِ»

حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ سب سے پہلے لوگوں کے درمیان قتل کے فیصلے ہوں گے۔

یعنی قاتلین کو جہنم رسید کیا جائے گا بشرطیکہ انہیں دنیا میں قصاصًا قتل نہ کیا گیا ہو۔ یا مقتولین کو ان کے قاتلین کی نیکیاں دے کر جنت میں بھیج دیا جائے گا اور قاتلین پر مقتولین کے گناہ لاد دیے جائیں گے۔ و اللہ اعلم۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت