فهرس الكتاب
الصفحة 4044 من 5761
4044 أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ «أَنَّ قَوْمًا أَغَارُوا عَلَى إِبِلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ، وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ»
حضرت ہشام کے والد (حضرت عروہ بن زبیر) سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے رسول اللہﷺ کے اونٹ لوٹ لیے تھے۔ آپ نے سختی کے ساتھ ان کے ہاتھ پائوں کاٹ دیے اور ان کی آنکھیں پھوڑ دیں۔
حجم الخط: