فهرس الكتاب

الصفحة 4058 من 5761

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان

ابو اسحٰق( کی روایت )پر( راویوں کے )اختلاف کا بیان

4058 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا قَاسِمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ فَقَدْ حَلَّ دَمُهُ»

حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ''جب کوئی غلام بھاگ کر کفار کے علاقے میں چلا جائے تو اس کا خون بہانا حلال ہو جاتا ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت