413 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أُنَازِعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِنَاءَ أَغْتَسِلُ أَنَا وَهُوَ مِنْهُ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں، مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے برتن کے سلسلے میں چھینا جھپٹی کرتی تھی، ہم دونوں اس سے غسل کررہے ہوتے تھے۔
وضاحت کے لیے دیکھیے، حدیث۲۳۵ اور اس کا فائدہ۔