فهرس الكتاب

الصفحة 4160 من 5761

کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل

اطاعت کی بیعت کرنا اگرچہ دوسروں کو ترجیح دی جائے

4160 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَلَيْكَ بِالطَّاعَةِ فِي مَنْشَطِكَ وَمَكْرَهِكَ، وَعُسْرِكَ وَيُسْرِكَ، وَأَثَرَةٍ عَلَيْكَ»

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا:'' (اے ابوہریرہ!) تو اپنی پسند و ناپسند اور ہر تنگی وآسانی میں امیر کی اطاعت پر کار بند رہنا اگرچہ تجھ پر دوسروں کو ترجیح دی جائے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت