فهرس الكتاب

الصفحة 4162 من 5761

کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل

ہر مسلمان کے لیے خلوص و خیر خواہی کی بیعت

4162 أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، قَالَ جَرِيرٌ: «بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ، وَأَنْ أَنْصَحَ لِكُلِّ مُسْلِمٍ»

حضرت جریرؓ نے فرمایا:میں نے رسول اﷲﷺ کی اس بات پر بیعت کی کہ آپ کی بات سنوں گا اور مانوں گا اور ہر مسلمان سے خیر خواہی کروں گا۔

خیر خواہی کا مطلب یہ ہے کہ دوسرے مسلماں سے بھلا کروں گا اور اسے فائدہ پہنچاؤں گا'خواہ اپنا نقصان ہوجائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت