4176 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ هَانِئٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ دَجَاجَةَ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ: «لَا هِجْرَةَ بَعْدَ وَفَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
حضرت عمر بن خطابؓ سے مروی ہے کہ رسول اﷲﷺ کی وفات بعد ہجرت کی ضرورت نہیں رہی۔
غالباََ حضرت عمرؓ کا مقصود رسول اﷲ ﷺ کو قول ہی ہے کہ فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں، ویسے بھی رسول اﷲﷺ کی وفات فتح مکہ کے زمانے کے قریب ہی تھی۔