فهرس الكتاب

الصفحة 4194 من 5761

کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل

بیعت ان امور میں ہے جو انسان کی استطاعت میں ہوں

4194 أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا سَيَّارٌ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ، فَلَقَّنَنِي «فِيمَا اسْتَطَعْتَ، وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ»

حضرت جریرین عبد اﷲ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا: میں نے سمع اور اطاعت پر رسول اﷲ کی بیعت کی تو آپ نے مجھے (یہ کہنے کی) تلقین فرمائی: ''اپنی طاعت کے مطابق اور ہر مسلمان سے خیر خواہی کروں گا۔ ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت