4292 أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ سُفْيَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلَّا كَلْبَ صَيْدٍ أَوْ مَاشِيَةٍ نَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ»
حضرت سالم سے والد متحرم (حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا ) سے منقول سے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:''جس شخص نے شکار یا جانوروں (اور کھیتی) کے کتے کے علاوہ کتا رکھا، اس کے ثواب سے ہر روز وہ قیراط کم کیے جائیں گے۔''