فهرس الكتاب

الصفحة 4318 من 5761

کتاب: شکار اور ذبیحہ سے متعلق احکام و مسائل

خرگوش( کی حلت )کا بیان

4318 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَاصِمٍ، وَدَاوُدَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ ابْنِ صَفْوَانَ قَالَ: أَصَبْتُ أَرْنَبَيْنِ فَلَمْ أَجِدْ مَا أُذَكِّيهِمَا بِهِ فَذَكَّيْتُهُمَا بِمَرْوَةٍ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ «فَأَمَرَنِي بِأَكْلِهِمَا»

حضرت ابن صفوان رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ میں نے دو خرگوش شکار کیے لیکن مجھے کوئی ایسی چیز نہ مل سکی جس سے میں انھیں ذبح کر سکتا تو میں نے انھیں ایک تیز دھار پتھر سے ذبح کر دیا، پھر میں نے نبی اکرمﷺ سے اس بارے میں پوچھا تو آپ نے مجھے ان کے کھانے کا حکم دیا۔ (کھانے کی اجازت دی) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت