فهرس الكتاب
الصفحة 4320 من 5761
4320 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا تَرَى فِي الضَّبِّ قَالَ لَسْتُ بِآكِلِهِ وَلَا مُحَرِّمِهِ
حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! سانڈے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ نے فرمایا: ''نہ میں اسے کھاتا ہوں نہ حرام کرتا ہوں۔''
حجم الخط: