فهرس الكتاب

الصفحة 434 من 5761

کتاب: غسل اور تیمم سے متعلق احکام و مسائل

تیمم کے ساتھ پڑھی ہوئی نماز کے بعد پانی مل جائے تو

434 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَمِيرَةُ، وَغَيْرهُ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَجُلَيْنِ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ

عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ دو آدمی ۔۔۔ اور ساری حدیث بیان کی۔

سابقہ حدیث اور اس حدیث میں فرق یہ ہے کہ سابقہ حدیث میں حضرت عطاء حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے بیان کررہے ہیں جب کہ اس حدیث میں ان کا اپنا بیان ہے، حضرت ابوسعید کا ذکر نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت