فهرس الكتاب
الصفحة 4426 من 5761
4426 أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَاءَ قَالَتْ ذَبَحْنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا وَنَحْنُ بِالْمَدِينَةِ فَأَكَلْنَاهُ
حضرت اسماء ؓ سے مروی ہے کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے دور مبارک میں مدینہ میں رہتے ہوئے گھوڑا ذبح (نحر) کیا اور پھر اسے کھایا۔
حجم الخط: