فهرس الكتاب
4438 أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ قَالَتْ كُنَّا نَخْبَأُ الْكُرَاعَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا ثُمَّ يَأْكُلُهُ
حضرت عابس نے کہا کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے قربانی کے گوشت کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے فرمایا: ہم ایک ایک ماہ تک قربانی کے پائے رسول اللہ ﷺ کے لیے رکھ چھوڑتے تھے۔ اور آپ کھا لیا کرتے تھے۔