فهرس الكتاب

الصفحة 4472 من 5761

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

باب: نافع کی حدیث کے الفاظ میں(راویوں کے)اختلاف کا بیان

4472 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحْرِزٌ بُنُ الْوَضَّاحُ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُتَبَايِعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا إِلَّا أَنْ يَكُونَ الْبَيْعُ كَانَ عَنْ خِيَارٍ فَإِنْ كَانَ الْبَيْعُ عَنْ خِيَارٍ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ

حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''دو سودا کرنے والے جب تک جدا نہ ہوں، واپسی کا اختایر رکھتے ہیں الا یہ کہ وہ سودا خیار والا ہو۔ اگر وسدے میں اختیار ختم کر دیا گیا ہو تو بیع پکی ہو گئی۔ (اب واپسی کا اختیار نہیں رہے گا، خواہ مجلس قائم بھی ہو) ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت