4482 أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّ بَيِّعَيْنِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّى يَتَفَرَّقَا إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ
حضرت ابن عمرؓ کا فرمان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''بیع کرنے والے دو افراد کے درمیان بیع پکی نہیں ہوتی حتی کہ وہ الگ الگ ہو جائیں علاوہ بیع خیار کے۔''