فهرس الكتاب

الصفحة 4498 من 5761

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

باب: شہری کے لیے دیہاتی کا مال بیچنا جائز نہیں

4498 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ نُوحٍ قَالَ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ نُهِينَا أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَإِنْ كَانَ أَخَاهُ أَوْ أَبَاهُ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں منع فرمایا گیا کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کے لیے سامان بیچے اگرچہ وہ اس کا باپ یا بھائی ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت