4502 أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ بْنِ أَعْيَنَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ كَثِيرِ بْنِ فَرْقَدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى عَنْ النَّجْشِ وَالتَّلَقِّي وَأَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بھائو بڑھانے، تجارتی قافلوں کو آگے جا کر ملنے اور شہری کو دیہاتی کا مال بیچنے سے منع فرمایا ہے۔
تفصیلات حدیث: ۴۴۹۶ میں بیان ہو چکی ہیں۔