4524 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهُ
حضرت سالم کے والد محترم (حضرت عبداللہ بن عمرؓ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پھل کی فروخت سے روکا حتی کہ اس کی صلاحیت ظاہر ہو جائے۔