فهرس الكتاب

الصفحة 4532 من 5761

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

باب: نا گہانی آفات سے پہنچنے والے نقصان کی تلافی

4532 أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ جُرَيْجٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ بَاعَ ثَمَرًا فَأَصَابَتْهُ جَائِحَةٌ فَلَا يَأْخُذْ مِنْ أَخِيهِ وَذَكَرَ شَيْئًا عَلَى مَا يَأْكُلُ أَحَدُكُمْ مَالَ أَخِيهِ الْمُسْلِمِ

حضرت جابر بن اللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''جو شخص پھل بیچے، پھر اس کو کوئی آفت پہنچ جائے اور وہ ضائع ہو جائے تو وہ اپنے بھائی سے اس کی قیمت نہ لے۔'' اور آپ نے الفظ فرمایا، وہ کس بنا پر اپنے مسلمان بھائی کا مال کھائے گا؟

آپ نے لفظ فرمایا۔ مطلب ہے کہ آپ نے فرمایا: اپنے (مسلمان) بھائی سے کوئی چیز نہ لے۔ ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت