4597 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَفْوَانَ قَالَ بِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرَاوِيلَ قَبْلَ الْهِجْرَةِ فَأَرْجَحَ لِي
حضرت ابوصفوان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ہجرت سے پہلے رسول اللہ ﷺ کو ایک شلوار بیچی۔ آپ نے مجھے قیمت تولتے وقت جھکا کر (زیادہ) دی۔