فهرس الكتاب

الصفحة 4607 من 5761

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

باب: غلہ قبضے میں لینے سے پہلے بیچنا( منع ہے)

4607 أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ حِزَامِ بْنِ حَكِيمٍ قَالَ قَالَ حَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ ابْتَعْتُ طَعَامًا مِنْ طَعَامِ الصَّدَقَةِ فَرَبِحْتُ فِيهِ قَبْلَ أَنْ أَقْبِضَهُ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ لَا تَبِعْهُ حَتَّى تَقْبِضَهُ

حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں صدقے کے غلے میں سے کچھ غلہ خریدا۔ قبضے میں لینے سے پہلے ہی مجھے اس میں منافع ملنے لگا۔ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس حاضر ہوا اور آپ سے یہ بات عرض کی۔ آپ نے فرمایا: ''قبضے میں لینے سے پہلے نہ بیچ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت