فهرس الكتاب

الصفحة 4741 من 5761

کتاب: قسامت 'قصاص اور دیت سے متعلق احکام و مسائل

مالک سے غلام کا قصاص لینے کا بیان

4741 أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ، وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَهُ جَدَعْنَاهُ»

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ''جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے گا، ہم اسے قتل کر دیں گے اور جو اپنے غلام کے ناک کان کاٹے گا، ہم اس کے ناک کان کاٹ دیں گے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت