کتاب: قسامت 'قصاص اور دیت سے متعلق احکام و مسائل
4796 أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ: «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ يَوْمَ الْفَتْحِ» مُرْسَلٌ
حضرت قاسم بن ربیعہ نے مرسل طور پر بیان کیا ہے کہ رسول اللہﷺ نے فتح مکہ کے دن خطبہ ارشاد فرمایا۔
مرسل حدیث سے مراد ہے کہ تابعی براہِ راست رسول اللہﷺ سے حدیث بیان کر دے۔