کتاب: قسامت 'قصاص اور دیت سے متعلق احکام و مسائل
4852 أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: «فَهَذِهِ وَهَذِهِ سَوَاءٌ الْإِبْهَامُ وَالْخِنْصَرُ»
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ یہ اور یہ، (یعنی) انگوٹھا اور چھنگلی (دیت کے لحاظ سے) برابر ہیں۔