فهرس الكتاب

الصفحة 4894 من 5761

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان

کون سی چیز محفوظ ہوتی ہے اور کون سی غیر محفوظ؟

4894 أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْخَلِيلِ عَنْ شُعَيْبِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ امْرَأَةً كَانَتْ تَسْتَعِيرُ الْحُلِيَّ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَعَارَتْ مِنْ ذَلِكَ حُلِيًّا فَجَمَعَتْهُ ثُمَّ أَمْسَكَتْهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِتَتُبْ هَذِهِ الْمَرْأَةُ وَتُؤَدِّي مَا عِنْدَهَا مِرَارًا فَلَمْ تَفْعَلْ فَأَمَرَ بِهَا فَقُطِعَتْ

حضرت نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک عورت رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں استعمال کے لیے زیورات مانگ لیا کرتی تھی ۔ اس طرح اس نے کافی زیورات اکٹھے کرلیے ۔ پھر وہ اپنے پاس رکھ لیے ( اور واپس کرنے سے مکر گئی) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: '' اس عورت کو چاہیے کہ وہ توبہ کرے اور جو کچھ اس نے لیا ہے واپس کرے ۔'' آپ نے کئی دفعہ فرمایا مگر وہ نہ مانی ۔ آخر اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت